شیر جیسے خطرناک جانور کو بھی مار دینے والے جانور | | Animals That Defeat Natures Scariest Animals
Subscribe To Our Channel: https://bit.ly/factsinurdu
Facts in Urdu is the number 1 place for all your heartwarming stories about amazing people, beautiful animals, birds, and cute things that will inspire you every day. Make sure to subscribe and never miss a single video!
جانوروں سے انسان کا پیار شروع سے ہی ہے اور ابد تک ہی رہے گا.جونوروں کے بغیر تو شاید ہمارا یہ چینل بھی ادھورا ہی ہے.ہم جانوروں سے پیار تو کرتے ہی ہیں مگر کچھ جانور ایدے بھی ہوتے ہیں جن سے ڈرنا بھی ضروری ہے کیونکہ وہ کب اپنا آپا کھو دیں کوئی جان نہیں سکتا.انسان تو کئی بار ہی خطرناک جانوروں کی نظر ہو چکے ہیں. مگر وہ اکیلے ہی اس جنگ میں شامل نہیں بلکہ باقی جانور بھی ان خون خوار جانوروں کی لپیٹ میں آکر اپنی ذندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں.ان خونخوار جانوروں کے واقعات تو آپ سنتے ہی رہتے ہیں کہ ان نے کسی جانور پت حملہ کیا یا کسی انسان کو اپنی خوراک بنا لیا. مگر آج کا topic کچھ الگ ہی ہے.اس میں آپ لوگوں کا بتایا جائے گا کہ کون سے جانور ہیں جنہوں نے ان خطرناک جانوروں کو منہ توڑ جواب دیا.اور ان کو ہی ہرا کر ایک کرارا جواب دیا.تو آج کی فہرست میں ایسے 15جانور ہیں جنہوں نے ان خونخوار جانوروں کو آڑے ہاتھ لے کر ان کو defeat کیا اور وہ سب ہمارے پاس capture ہو گیا.یقینا ان جانوروں کو ہیرو ہی کہتے ہیں جو ظلم اور طاقت کے خلاف جا کر اپنی مثال آپ بن جاتے ہیں.
family-friendly pg clean
#factsinurdu ##اردومیں حقائق